The Latest

ماہ رمضان المبارک کا آغاز در حقیقت مسلمانوں کے لئے نیکیوں کے موسم بہاراں کی آمد ہے ماہ رمضان المبارک کا آغاز در حقیقت مسلمانوں کے لئے موسم بہاراں کی آمد ہے۔ اس مبارک مہینے کا آغاز مسلمانوں کی عید ہے جس پر انہیں ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کرنا چاہئے اور اس مہینے کی برکتوں سے زیادہ سے زیادہ مستفیض ہونے کی سفارش کرنا چاہئے۔ یہ ضیافت الہی کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں مومنین اور وہی افراد ضیافت پروردگار کے دسترخوان پر بیٹھنے کا شرف حاصل کر پاتے ہیں جو اس مہمانی کے قابل ہیں۔

شہید حسینی کی برسی کو موقع پر اسلام آباد سے روانہ ہونے والے امن کاروان کی پارا چنار میں شہید قائد کے مزار پر حاضریشہید قائد علامہ عارف حسینی کی 23 وین برسی کے موقع پر محصورین پارا چنار کی امداد کے لیے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سے روانہ ہونے والے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے امدادی امن کاروان کے قائدین اوررضاکاروں نے قائد شہید کے مقام شہادت پشاورمیں پانچ یوم گزارنے کے بعد قائد کی سر زمین پارا چنا ر پہنچتے ہی شہید کے مزار پر حاضری دی ۔ شرکائے کاروان نے شہید عارف حسین حسینی کے مزار پر فاتحہ خوانی کی

 سی آئی اے کے اسٹیشن چیف کی واپسی کے بعد پاکستان نے امریکی سفارت کاروں پرنئی پابندیاں عائد کر دیںاسلام آباد سے سی آئی اے کے اسٹیشن چیف کی واپسی کے بعد پاکستان نے امریکی سفارت کاروں پرنئی پابندیاں عائد کر دی ہیںایسوسی ایٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ نے امریکی سفارت خانے کے نام ایک خط میں واضح کیا ہے کہ تمام امریکی سفارت کاروں کو دار الحکومت سے نکلنے اور دیگر شہروں میں جانے سے پانچ روز قبل اجازت حاصل کرنی ہوگی -اس حکم میں وہ شہر بھی شامل ہیں جہاں امریکی کونسلیٹ کام کر رہے ہیںواشنگٹن میں امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے اس قسم کی پابندیوں پر تشویش ظاہر کی ہے

امدادی امن کاروان کے پارا چنار پہنچنے پر جشن کا سماں، پارا چنار کی فضائیں لبیک یا حسین کی صدائوں سے گونج اٹھیںمجلس وحدت مسلمین پاکستا ن کے ا مدادی امن کارواں کا پاراچنارپہنچنے پر پورے علاقہ میں جشن کا سماں ،گذشتہ پانچ سالوں سے محصور پارا چنار کے مظلوم عوام کی فرط جذبات سے اشکبار ہو گئیں اور انہوں لبیک یا حسین کی صدائوں میں کاروان کا پرتپاک استقبال کیا پاراچنار سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سینکڑوں گاڑیوں پرمشتمل استقبالی جلوس کے شرکا ء نے کاوران پر گلپاشی کی

ایم ڈبلیو ایم کا  امدادی امن کاروان راستے کی تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے پارا چنار پہنچ گیامجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے محصورین پاراچنار کی امداد کے لیے بھجوایا جانے والا امدادی امن کاروان راستے کی تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے پارا چنار پہنچ گیا ، پارہ چنار میں مواصلاتی نظام نہ ہونے کے سبب اگرچہ ابھی تک وہاں کاروان کی سر گرمیوں کی تفصیلات نہیں ملیں تاہم اطلاعات کے مطابق وہاں پارا چنار کے مکینوں نے کاروان کا فقید المثال استقبال کیا ہے ۔کاروان کے استقبال کے لیے سڑکوں اورچوراہوں پر بڑے بڑے بینرز اور پینا فلیکس آویزاں کیے گئے تھے

مسلم دنیا کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ماہ جولائی کے دوران تین سو سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیادنیا کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کا عزم کرنے والے پاکستانی حکمرانوں کو اپنے ہی ملک کے اندر ہونے والی دہشت گردی اور قتل و غارت کا اندازہ نہیں اس وقت ہمارا ملک مکمل طور پر دہشت گردوں کے رحم و کرم ہے  لاشوں پر لاشیں گر رہی ہیں اور گلیاں اور بازار انسانی خون سے رنگین ہو رہے ہیں اس خونریزی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے ہی نہیں مسلم دنیا کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ماہ جولائی کے دوران تین سو سے زائد افراد

 کوئٹہ، کراچی اور پارہ چنار میں قتل عام حکومت ، سیکورٹی فورسز اور قانون پر عمل داری کے ذمہ داران کی ناکامی کا ثبوت ہےمجلس وحدت مسلمین ضلع مظفر گڑھ کے راہنما محمد علی حیدری، امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نمائندہ زاہد زیدی اور آئی ایس او ملتان ے ڈویژنل صدر ڈاکٹر تجمل نقوی نے کہا ہے کوئٹہ، کراچی اور پارہ چنار میں فرزندان ملت جعفریہ کا بہیمانہ قتل عام حکومت ، سیکورٹی فورسز اور قانون پر عمل داری کے ذمہ داران کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے یہ قتل عام صوبائی حکومتوں کی سرپرستی میں ہو رہا ہےاور ستم ظریفی یہ ہے کہ انسانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں خاموش تمائی

 دہشت گردی کا خیبر فاتح خیبر کے ماننے والوں کے ہاتھوں ہی فتح ہو گا ، متحد اور منظم ہونے کی ضرورت ہے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ مظلوم ہوناگناہ نہیں ، مظلوم بن کر رہنا گناہ ہے ، اللہ تعالی اس شخص کو کبھی پسند نہیں کرتا جو ظالم کے مقابلے میں سر جھکا کر جیئے ، ظالم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر باوقار انداز میں زندہ والوں کو ہی اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے اس لیے ہمیں یزیدان عصر سے مقابلہ کے لیے خود کو منظم اورمتحدکرنا ہو گا ، جو قوم اپنے دشمن کو نہیں پہچانتی ، ذلت اور رسوائی اس کا مقدر بنی رہتی ہے

 اسلامی جمہوریہ پاکستان میں شیعان حیدر کرار کا بہیمانہ قتل عام امریکہ اور عالمی استکبار کی سنگین سازش  ہےمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں شیعان حیدر کرار کا بہیمانہ قتل عام امریکہ اور عالمی استکبار کی سنگین سازش ہے، بلوچستان کا صوبائی دارلحکومت کوئٹہ ان سازشوں کا مرکز بنا ہوا ہے ، ہمیں متحدد اورمنظم ہو کر اجتماعی طاقت سے اس سازش کو ناکام بنانا ہو گا ، انہوں نے ان خیالات کا اظہر منڈی بہاولدین میںسانحہ سریاب روڈ کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے تین افراد کی نماز جنازہ کے

 بلوچستان کے صوبائی ہیڈ کوارٹر کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے دہشت گردی کی دو وارداتیں ناقابل برداشت ہیں

کوئٹہ میں زائرین کی گاڑیوں پر فائرنگ اور شیعان حیدر کرار کا قتل عام روز کا معمول بن چکا ہے ، حکمران اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کے سامنے بے بس نظر آتے ہیں ، چوبیس گھنٹوں کے دوران یکے بعد دیگرے دہشت کی دو خونی وارتیں ہمارے لیے ناقابل برداشت ہیں، حکومت ایسی وارداتوں کا راستہ روکے بصورت دیگر اپنی ناکامی کے اعتراف میں اقتدار سے الگ ہو جائے ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کی شوریٰ عالی ٰ کر رکن علامہ سید ہاشم

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree