The Latest

HDP Muzaherayہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے زیر اہتمام کوئٹہ میں ہزارہ قومکے افراد کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف اسلام آباد اور کوئٹہ میںاحتجاجی مظاہرہے کئے گئے اسلام آباد میں مرکزی چیئرمین عبدالخالق ہزارہ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی اور پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ کیا گیا جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل احمد کوہزاد ، وائس چیرمین عزیزاللہ ہزارہ، مرزا حسین ہزارہ ، محمد رضا ہزارہ ، سردار ساحل ہزارہ

Khanwade Shuhdaشہدائے ملت جعفریہ کے اہل خانہ نے ،سپریم کورٹ کراچی کی بلڈنگ کے سامنے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین میں بڑی تعداد میں خواتین ،بچے اور بزرگ شامل تھے ، انہوںنے سانحہ عاشورا ،سانحہ اربعین کراچی،سانحہ یوم علی لاہور، مسجد حیدری،امام بارگاہ علی رضا اور مسجد مدینتہ العلم میں ہونے والی دہشت گردی سمیت ہزاروں شیعہ بے گناہوں کی ٹارگٹ کلنگ

Iftitahمجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوریٰ عالی کے رکن آغا راحت حسین الحسینی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ، مسائل و مشکلات کے گرداب میں گھرے ہوئے شیعیان علی کے لیے امید کی کرن ہے، یہ ا لٰہی جماعت امت مسلمہ کو منظم اور متحد کر کے استعمار کے مقابلے میں ایک بڑی طا قت کے طور پر سامنے لانے کا عزم رکھتی ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی

Mukhtar Imamiمجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی نے کہا ہے کہ سندھ میں طوفانی بارشوں کے سبب ہونے والی ہولناک تباہی ہمارا قومی سانحہ ہے ، مجلس وحدت مسلمین متاثرہ گھرانوں کی بحالی کے لیے اپنے تمام ممکنہ وسائل پروئے کار لائے گی ،سندھ کے تمام متاثرہ علاقوں کا سروے کر لیا گیا ہے انشاء اللہ آئندہ چند دنوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کر دی جائیں گی ۔

Press Confranceمجلس وحدت مسلمین پاکستان ، امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور یوتھ آف پارا چنار کے راہنمائوں نے پارا چنار میں پر امن مظاہرہ کرنے والے معصوم طلبہ پر پولیٹیکل ایجنٹ کے ایماء پر ایف سی کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ، اور اس سنگین واقعہ کو میڈیا پر لانے کی پاداش میں ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ پارا چنار کے صحافیوں پر ہونے والے تشدد کی پرزورمذمت کرتے ہوئے، پولیٹیکل ایجنٹ شہاب علی

Mulaqatمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے دورہ ایران کے دوران عالمی اہلبیت اسمبلی کے پانچوین سالانہ تین روزہ اجلاس مین شمولیت کے بعدمراجع عظام سے ملاقاتیں کیں ، انہوں نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ حضرت نوری ہمدانی سے ملاقات کے دوران عالم اسلام کے مختلف مسائل اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا ،

Nisar Faizi1مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری فلاح و بہبودو انچارج خیر العمل فائونڈیشن نثار فیضی نے کراچی ڈویژن کا ایک روزہ تنظیمی دورہ کیا ، اس دوران انہوں نے ایم ڈبلیو ایم کے کارکنوں اور عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں اور ان سے ایم ڈبلیو ایم کے شعبہ فلاح وو بہبود کی فعالیت اور دیگرتنظیمی امورپرتبادلہ خیال کیا ،انہوں نے کہا کہ ماہ صیام میں دہشت گردوں کے مظالم کا نشانہ بننے والے

Ejaz Bahashtiمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری امور جوانا ن علامہ اعجاز حسین بہشتی نے پارہ چنار میں پر امن مظاہرہ کرے والے طلبہ پر ایف سی اور لیوی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ اور اس کے نتیجہ میں تین طلبہ کے زخمی ہونے کے سنگین واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسی ریاستی دہشت گردی کی بد ترین مثال قرار دیا ہے ، ایک تحریری بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹل پارا چنار روڈ پر

Asghar Askriمجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں فرقہ واریت کی آگ بھڑکا کر ضلع بھکر میں امن و امان کی صوت حال خراب کرنے کے در پے ہیں ، ان کی سازشوں کا راستہ روکنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ،حکومت پنجاب شیعیان حیدر کرار کا امتحان لینے کی بجائے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے ۔

Youth of Parachinarپارا چنار کے سینکڑوں طلبہ ٹل پارا چنار روڈ کی بندش اور پارا چنار سے ملک کے دیگر شہروں تک سفری سہولیات مہیا نہ ہونے کے خلاف دوسرت روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا،اتوار کے روز بھی سینکڑوں طلبہ پی اے چوک میں اکٹھے ہوئے اور وہاں انہوں نے احتجاجی دھرنا دیا ۔ مظاہرین ٹل پارا چنار روڈ کی بندش کے سبب سی ون تھرٹی اور ہیلی کاپٹر سروس مہیا کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree