The Latest

Nisar Faiziمجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے پارا چنار کے متاثرین کی محرومیوں کے ازالہ امدادی امن کاروان کے ہمراہ بھجوایا جانے وا لے امدادی سامان کی منظم طریقے سے منصفانہ تقسیم کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ ایم ڈبلیو ایم کے شعبہ فلاح و بہبود کے مرکزی سکرٹری نچار علی فیضی نے ایم ڈبلیو ایم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ امدای سمامان کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کے لیے علمائے کرام کی سربراہی میں ایک چودہ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی

Allama Amin Shaheediمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس ، سانحہ ایبٹ آباد اور مہمند ایجنسی میں پاک فوج کے جوانوں پر نیٹو کی بمباری کے بعد امریکہ اور پاکستان کے تعلقات نیا رخ اختیار کرچکے ہیں اور امریکہ پاکستان میں اپنے ایجنٹوں کے ذریعے مسلم امہ کے درمیان نفرتوں کا بیج بونے اور فرقہ وارانہ فضا پیدا کر کے ملک کو مذہبی نفرت اور دہشتگردی کی آگ میں جھونکنے کی سازشین کر رہا ہے

Asghar Askriمجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹر ی علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ عالم اسلام میں عوامی بیداری کی لہر کیا ا ور بدلتے ہوئے عالمی حالات کے تناظر میں پیروان اہلبیت کی ذمہ داریاں بڑ ھ چکی ہیں اور ان ذمہ داریوں سے عہدہ برآء ہونے کے لیے خلوص نیت کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے ، ایک تحریری بیان میں انہوں نے کہا کہ استکباری اقتصادی نظام تباہی کے دہانے پر ہے ، امریکہ سے شروع ہونے والی

اRaja Nasir Ghadeerسلام آباد ( وحدت نیوز) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ کافروں کا ساتھ دینا اور ان کی مدد کرنا اللہ کی بارگاہ میں بہت بڑا جرم ہے اور اسی طرح قاتلوں کا ساتھ دینا ، قتل میں قاتلوں کی ہمراہی مظلوموں کو قتل کرنے کے مترادف ہے، حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ نفاق اور منافقت کا راستہ چھوڑ کرامریکہ کے بجائے قوم پر اعتماد کریں ، مجلس وحدت مسلمین کی

Allama NAsir Karachiکراچی ( وحدت نیوز ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ عزادار ی اور عزادار ان مظلوم کربلا کی خدمت کرنا عین عبادت ہے ، وہ لوگ قابل تعظیم ہیں جنہوں نے اپنی زندگیا ں عزاداری کے فروغ اور مجالس و جلوسہائے عزا کے تحفط ، فکر حسین کی ترویج اور عزاداروں کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی ہیں ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار دورہ کراچی کے دوران

Shamsi Air Baseمہمند ایجنسی میں پاکستانی چیک پوسٹ پر نیٹو حملے کے بعد پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کی روشنی میں امریکہ نے شمسی بیس خالی کر دیا ہے ۔یہ ائربیس بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے 320 کلومیٹر دور جنوب مغربی ضلع واشک میں واقع ہے۔اسے تقریبا تیس سال قبل سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک کے حکمرانوں نے تعمیر کروایا تھا اور ہر سال گرمیوں کے موسم میں عرب شیوخ تلور کا شکار کرنے

Daroon Tayaraایرانی کی جانب سے جدید ترین امریکی جاسوسی ڈرون طیارے آر کیو 170کا کنٹرول سنبھالنے اور اسے اپنی سرزمین پر اتارنے کے بعد امریکی وزارت دفاع نے طویل خاموشی کا روزہ توڑ دیا اور اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے طیارے کو سائیبر اٹیک کر کے اتارنے کا دعویٰ غلط ہے ،امریکی وزارت دفاع کا موقف ہے کہ اس جدید ترین ڈرون طیارے کو سائیبر اٹیک کے ذریعے زبردستی لینڈ کرانا ممکن ہی نہیں ۔ ادھر بی بی سی

KLahore Dahashat Gardiپنجاب کے دارلحکومت لاہو رمیں محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔حساس ادارے نے مشکوک کال ٹریس کر کے لاہور کے نواحی علاقے رائے ونڈ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزم سعد کو گرفتار کر لیاگرفتار کیے جانے والے سعد نامی دہشت گرد دہشتگرد سے حساس اداروں کی تفتیش جاری ہے۔ تفتیش کے دوران دہشت گردسعد نے انکشاف کیا کہ اس نے یوم عاشور یا محرم کے کسی

Daroon Iranوال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے ایران کی سرزمین پر اتارے جانے والے اپنے جاسوس طیارے کی واپسی یا اسے ایران کے اندر ہی تباہ کرنے کا منصوبہ منسوخ کردیا ہے، یہ منصوبہ ایران کی جانب سے ممکنہ جوابی اقدامات کے خوف سے منسوخ کیا گیا ہے۔وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق ایک اعلی امریکی عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ امریکی حکام اس نتیجے پر پہنچے ہیں

Logo MWMمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور ادیگر قائدین نے کابل ، مزار شریف اور قندھار میں جلوس عزا پر ہونے والے حملوں کی بھر پور مذمت کی ہے ،ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے کربلا میں جان کی قربانی دی، یہی وجہ ہے کہ مسلمانان عالم ہر سال محرم الحرام میں امام حسین علیہ السلام کے مقاصد پر روشنی ڈالتے ہیں، اور ان کی یاد انتہائی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree