اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا

02 آب/أغسطس 2011

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیاہے سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اثاثے منجمد کرنے کے ساتھ اس پر مالی اور سفری پابندیاں بھی عائدکی ہیں۔ یاد رہے کہ تحریک کے امیر حکیم اللہ محسود کا نام پہلے ہی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل ہے۔ سلامتی کونسل میں برطانوی سفیرمارک لائل گرانٹ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان پر پابندیوں کے فیصلے کو سراہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان پاکستان پر

پابندیوں کے اقدام سے دہشت گردیکے خلاف عالمی برادری کی یکجہتی کا اظہار ہوتا ہے۔تحریک طالبان پاکستان دہشت گردی کے درجنوں واقعات کی ذمہ داری قبول کرچکی ہے۔

ترك تعليقك

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree