مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے امدادی امن کاروان کا دورہ کرم ایجنسی ،کیمرے کی آنکھ سے(تصاویر)

06 آب/أغسطس 2011

 مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے امدادی امن کاروان کا دورہ کرم ایجنسی ،کیمرے کی آنکھ سے(تصاویر)

مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے شہید قائد علامہ عارف حسین حسینی  کی 23ویں برسی کے موقع پر گزشتہ پانچ سالوں سے محصور پارا چنار کے مظلوم بھائیوں کی امداد کے لیے بھجوائے جانے والے اشیائے خوردو نوش اور لائف سیونگ ادویات کے مشتمل امدادی امن کاروان کے شرکاء کی کرم ایجنسی  میں دور روزہ قیام کے دوران شہید قائد علامہ عارف حسین حسینی کے مزار پر حاضری اور علاقہ میں دیگر مصروفیات کی تصاویر

 

 

ترك تعليقك

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree