ہندوستان کے شہر لدھیانہ کے علاقہ ولی پور کی مسجد سے پینسٹھ سال کے بعد اللہ اکبر کی آواز بلند ہونے لگی

06 آب/أغسطس 2011

ہندوستان کے شہر لدھیانہکے علاقہ ولی پور کی مسجد سے پینسٹھ سال کے بعد اللہ اکبر کی آواز بلند ہونے لگیہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ کے علاقے ولی پور کی مسجد کے اسپیکروں سے پینسٹھ سال کے بعد اللہ اکبر کی آواز بلند ہونے لگی۔اطلاعات کے مطابق اس علاقے میں ہندووں اور مسلمانوں کے درمیان اختلافات ختم ہونے کے بعد ولی پور کی مسجد مسلمانوں کے حوالے کر دی گئی اور یکم ماہ رمضان کو پینسٹھ سال کے بعد اس مسجد کے اسپیکروں سے اللہ اکبر کی آواز بلند ہوئی۔ ہندووں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف کی وجہ سے یہ مسجد پینسٹھ سال تک بند رہی

اور اور اب یہاں سے آذان کی آواز نے اسے نئی زندگی عطا کی ہے۔ تنازعہ ختم ہونے کے بعدمسلمانوں نے مسلسل چار گھنٹے تک اس مسجد کی صفائی کی اور اس کے بعد یہاں اذان دینے کے بعد مغرب اور عشا کی نمازیں ادا کی گئیں۔

ترك تعليقك

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree