مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی طر ف سے انقلابی ترانوں کا والیم ریلیز

23 آذار/مارس 2012

3412244656 d0c297162f bکراچی۔قرآن و اہل بیت کانفرنس پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے انقلابی والیم نمبر 1ریلیز ہوچکا ہے۔ جس کا ٹائٹل ترانہ ''قدم بڑھائو حسینیوں ہمت سے کام لو قرآن و اہل بیت (ع)کے دامن کو تھام لو''۔یہ والیم اہل ِ پاکستان کی امنگوں کا ترجمان

ہے۔ یہ البم کراچی میں آئندہ ہونے والیقرآن واہل بیت (ع) کانفرنس کے موقع پر ریلیز کیا گیا ہے، جس میں وحدت ملی ، تمسک قرآن و اہل بیت (ع) کے ساتھ ساتھ شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

ترك تعليقك

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree