The Latest

Hassan Zafar Naqviگورنر سندھ داکٹر عشرت العباد کی جانب سے کالعدم دہشت گرد گروہ کے دہشت گرد سرغنہ سے ملاقات افسوس ناک فعل ہے ،صدر پاکستان آصف علی زرداری،وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان کے الطاف حسین اس شرمناک فعل کا نوٹس لیں اور گورنر سندھ پاکستان کے سیکڑوں شیعہ اور بریلوی مسلمانوں کے قاتل دہشت گرد گروہ کے سرغنہ سے ملاقات کی وضاحت کریں ۔ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ سید حسن ظفر نقوی، مرکزی سیکرٹری شعبہ

Police Gaurdsسندھ پولیس کی جانب سے علامہ سید حسن ظفر نقوی، علامہ طالب جوہری، علامہ عباس کمیلی،علامہ مرزا یوسف حسین،مولانا نذیر عباس تقوی، مولانا علی محمد نقوی،مولانا شہنشاہ حسین نقوی،مولانا حسین مسعودی،مولانا عون محمد نقوی، مولانا اکرام ترمذیاور علامہ زہیر عابدی سمیت دیگر شیعہ علمائے کرام کو فراہم کیے گئے سیکورٹی گارڈز کوئی ٹھوس وجہ بتائے اور پیشگی اطلاع دیئے بغیر واپس لے لیے گئے ، ذرائع کے مطابق سندھ پولیس نے یہ اقدام ، شیعیان حیدر کرار کی جانب سے شہید عسکری رضا کے جنازہ کے ہمراہ گورنر

Allam Nasir 31st Decمجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر قیادت صوبائی کابینہ کے ارکان نے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری علامہ امین شہیدی بھی موجود تھے ، وفد سے بات چیت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکشی سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ دینی جماعتوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے اگرتما م دینی قوتیں متحد ہو کر ایک پلیٹ فارم پر کھڑی ہو جائیں تو ملک کی سب سے بڑی طاقت بن

Shaheedگلگت میں کالعدم جماعت کے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ ڈی ایس پی ابراہیم شہید ہوگئے ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ونگ محمد ابراہیم اپنے روز مرہ معمول کے مطابق اپنے گھر دے نکل کر کشروٹ لنک روڈ پر جا رہے تھے کہ مسلح دہشت گردوں نے انہیں نشانہ بناتے ۔ہوئے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجہ میں شدید زخمی ہو گئے ۔ انہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیاجا رہا تھا کہ وہ راستہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہیدف ہوگئے ۔ یاد رہے کہ سوچے

PATتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 9 جنوری کو مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی دفتر میںایم ڈبلیو ایم کی مرکزی قیادت سے ملاقات کریں گے۔اس موقع پر تحریک انصاف کے دیگر رہنما بھی ان کے ہمراہ ہونگے ۔ملاقات کے دوران وہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری،ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی، سیکرٹری سیاسیات علی اوسط رضوی سے تبادلہ خیال کریں گے اور ملکی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اس اہم

Soum Askri Razaکالعدم دہشت گرد گروہ کے رہنمائوں کی جانب سے کراچی کے باشندوں کو دہشت گردوں کی دھمکیاں حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،دہشت گرد عناصر کراچی کو وزیرستان بنانا چاہتے ہیں ،ملت جعفریہ اپنے خون کی قربانی سے مذموم مقاصد کوکامیاب نہیں ہونے دے گی۔ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنمائوں علامہ سیدحسن ظفر نقوی،مولانا منور نقوی،مولانا مرزا یوسف حسین،شیعہ علما کونسل کے مولانا ناظر عباس تقوی،جعفریہ الائنس کے علامہ جعفر رضا نقوی،علامہ فرقان حیدر عابدی

phpThumb generated thumbnailjpgاسلامی جمہوریہ پاکستان میں گزشتہ تین دہائیوں سے شیعہ مسلمانوں کی نشل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور قانون پرعمل داری کے ذمہ داران بلند بانگ دعووں کے باوجود اسے روکنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ، سال دو ہزار گیارہ کے آخری مہینہ دسمبر میں ملک کے مختلف علاقوں میں مکتب تشیع کے چودہ افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا دہشت گردوں کی مذموم کاراوئیوں سے درجنوں افراد کو زخمی کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ماہ دسمبر میں کراچی میںپاسبان جعفریہ کے راہنمااور لیگل ایڈ کمیٹی کے چیئرمین عسکری رضا ،

Chinaچینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ عالمی اقتصادی پابندیاں ایران کے مسئلے کا حل نہیں ہیں، بیجنگ میں صحافیوں سے بات چیت میکرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین مقامی قانون کو بین الاقوامی قانون پر فوقیت دینے اور ایران سمیت دیگر ملکوں پر یک طرفہ پابندیوں کی بھر پور مخالفت کرتا ہے ،ایسی پابندیاں لگانے سے مسائل حل ہونے کی بجائے مزید الجھ جاتے ہیں ، چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے یہ بیان امریکی صدر باراک اوباما کے اس قانون پر دستخط کے بعد سامنے آیا ہے جس میں نئے

Bahrain Khatoon Shaheedبحرین میں جمہوریت کے حق میں مظاہرہ کرنے والی ایک خاتون بحرینی سیکورٹی فورس کی جانب سے چھوڑی جانے والی زہریلی گیس کی وجہ سے شہید ہوگئی ہے-ایک اور اطلاع کے مطابق بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے جزیرہ المحرق کے نواحی علاقے میں جمہوریت کے حق میں دھرنا دینے والوں پر وحشیانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں-دھرنا دینے والے، ایک شخص کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ شاہی حکومت نے دھمکی دی تھی کہ اگر

Mirza Yousafمجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوریٰ عالی کے رکن اور ممتاز عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین کی سربراہی میں چھ رکنی کمیٹی کے گو رنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے کامیاب مذاکرات کے بعد تھانہ گلشن اقبال میں شیعہ راہنما عسکری رضا کے قتل کے الزام میں کالعدم دہشت گرد تنظیم کے راہنما اورنگزیب فاروقی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کو معطل کر کے ان کا نام مقدمہ کی ضمنی میں شامل کیا گیا اور ٹارگٹ کلنگ کی اس سنگین واردات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی بھی منظوری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree