The Latest

Karachi mout ka raqasشہر قائد کراچی میں موت کا رقص جاری ہے۔ ماں کی گود اجاڑنے والے سرگرم، محافظ غائب ہیں، مختلف واقعات   میں جمعرات کے روز 34افراد لقمہ اجل بن گئے۔اڑتالیس گھنٹوں میں دستی بموں کے حملے اور اندھادھند فائرنگ سے درجنوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور لوگ اپنے پیاروں کی تلاش اور شناخت میں سرگرداں ہیں۔شہر کے مختلف علاقوں سے بوری بند لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Amin Shaheedi 3مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ محصورین پاراچنار وکرم ایجنسی کی امداد کے لئے خوراک و ادوایات کا دوسرا امدادی کاروان ماہ شوال میں روانہ کیا جائے گا۔ مرکزی دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان سے جاری ایک کھلے خط میں علامہ امین شہید ی نے پاکستان اور پاکستان سے باہر پاکستانیوں سے اپیل کی ہے

mwm flageمجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اجلاس مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری علامہ محمد امین شہیدی ۔ مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ شبیر بخاری، مرکزی سیکرٹری تربیت علامہ ابوزر مہدوی، مرکزی سیکرٹری امور جوانان علامہ اعجاز حسین بہشتی، مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید علی اوسط رضوی,

Islami Nazriati Councol 1مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ ہر معاشرے میں انسان کو درپیش مشکلات کی نوعیت مختلف ہے لیکن غربت اور بے روزگاری ہر معاشرے کا مشترکہ مسئلہ ہے ، اسی طرح سرمایہ دارانہ نظام، جہالت ، علم سے دوری، بے راہ روی اوراخلاقی برائیوں نے بھی انسانیت کو اپنے پنجوں میں جکڑ رکھا ہے،طاقت کے حصول کے لیے شروع ہونے والی جنگیں

Karbala Gamay Shahمجلس وحدت مسلمین ضلع لاہور کے زیر اہتمام شہدائے کربلا گامے شاہ کی پہلی برسی 17اگست کو منائی جائے گی ، اس موقع سہہ پہر تین بجے پر لوئر مال پولیس اسٹیشن کے سامنے ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جائے گا جس میں ایم ڈبلیو ایم کے راہنما علامہ مبارک موسوی، سرفراز حسینی اور اقبال حسین کامرانی خطاب کریں گے ، اس موقع پر شہدائے کربلا گامے شاہ اور ان کی لازوال

shiitenews shaheed quettaکوئٹہ اور کراچی میں دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے تین شیعہ افراد کو شہید کر دیا ، تفصیلات کے مطابق اے ون سٹی روڈ کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے چوبیس سالہ جوان مہر داد سے موٹر سائیکل چھیننے ی کوشش کی اور مزاحمت کرنے پر اس کے سینے میں گولی مار دی ، مہرداد شہید کی تین ماہ قبل شادی ہوئی تھی اور وہ پاسپورٹ آفس سے اپنے سسرال جا رہا تھا کہ راستہ میں دہشت گردوں کے

Raja Nasir 1مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ آزادی اللہ کی نعمت ہے ،اظہار کی آزادی بیان کی آزادی ، عقیدے کی آزادی ہمارا حق ہے لیکن ضروری ہے کہ اس کی حدود عدالت کی بنیاد پر ہوں ،ایسی آزادی جو ظلم بن جائے، تجاوزبن جائے ، آزادی نہیں ، بیان کی آزاد ی کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ دوسروں کی توہین کر کے ان کی شخصیت مسخ کی جائے

Nasir Shah1قومی اسمبلی کے رکن سید ناصر علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے کوئٹہ کے حالات کی بہتری کے کام کرنے اور ٹارگت کلنگ کا راستہ روکنے کی توقعات رکھنا بے معنی ہے ، وہ کسی بھی صورت میں کوئٹہ میں امن و امان کی حالت بہتر بنانے پرتوجہ نہیں دیں گی۔کوئٹہ کاکوئی والی وارث نہیں ، کوئٹہ کے مکینون نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیئے تھے اب وہی لوگ مر رہے ہیں، وفاقی حکومت، وزیر اعظم پاکستا ن وفاقی اور صوبائی حکومتیں خاموش ہیں ، آج تک ٹارگٹ کنگ کے کسی

Azadi Benar1 مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ 14اگست پاکستان کے تشخص اور وقار کی پہچان کرانے کا دن ہے ، آج کے دن ان مجاہدین آزادی کوخراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے جنہوں نے اپنی لازوال قربانیوں سے برصغیر کی تاریخ کا رخ موڑ دیا اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام سے ایک نیا ملک نمودار ہوا۔انہوں نے کہا کہ آج یوم آزادی مناتے ہوئے ہم پر لازم ہے کہ ان شہیدوں کو فراموش نہ کریں جنہوں قیام پاکستان

Dr Usmanجی ایچ کیو حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، مرکزی مجرم ڈاکٹر عثمان کو سزائے موت، چار کو عمر قید، دو کو سات اور آٹھ سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ملزمان میں شامل ایک شہری واجد علی کے وکیل کرنل انعام الرحمان ایڈوکیٹ نے برطانوی میڈیا کو بتایا کہ عدالت نے فوج کی میڈیکل کور سے ریٹائرڈ ہونے والے عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو سزائے موت اور عمران صدیق کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔اس کے علاوہ تین شہریوں خلیق الرحمان، محمد عثمان اور واجد علی کو جرم ثابت ہونے پر

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree