The Latest

Qum Press Confranceمجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے مسئولین نے پاکستان میں جاری مسلسل دہشت گردی اور ٹارگت کلنگ کی شدید مذمت کی۔ ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں حکومت پاکستان کی جانب سے شیعہ عمائدین کے مطالبات کی منظوری کو خوش آئند خوش آئند قرا دیا اور مطالبہ کیا کہ کہ ان مطالبات کو جن فی الفور عملی شکل د ی جائے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

Press Confrance 14th April 2012مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پارلیمنٹ کے سامنے دیا جانے والا احتجاجی دھرنا ختم کرنے کے بعد ، شہدائے کوئٹہ کے خو ن کے ساتھ عہد نبھانے کے لیے اگلے جمعہ کو یوم ایفائے عہد منانے کا اعلان کر دیا، یہ اعلان ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرکزی دفتر میں منعقدہ ایک پرہجوم کانفرنس کے دوران کیا ، اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی

Quetta 10 Shaheed

کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ اورسبزل روڈ پرفائرنگ کے دومختلف واقعات میں 8 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے بولان میڈیکل کمپلیس منتقل کر دیا گیا ہے جہاں بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور شہداء کی تعداد بڑھنے کا اندیشہ ہے ۔ علاقہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ہزارہ مومنین ایک ٹیکسی میں بروری روڈ پر ہزارہ ٹاون سے علمدارروڈ کی

MUZAKRAT KAMIABمجلس وحدت مسلمین  کی جانب سے پارلیمنٹ ہائو س کے سامنے دیا جانے والا احتجاجی دھرنا رنگ لایا اورحکومت نے پندرہ یوم کے اندر مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی کرا دی، تفصیلات کے مطابق چیئر مین سینیٹ سید نیئر بخاری، حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے سیکرٹڑی اطلاعات قمر زمان کائرہ،نذر گوندل، چیف کمشنر اسلام آباد،آئی جی اسلام آباد ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایم ڈبلیوایم

Istaqamat 1مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے پارلیمنٹ ہائو س کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری رکھنے اور ملک بھر میں ہفتہ روان کو ہفتہ استقامت منانے کا اعلان کر دیا ، انہوں نے یہ اہم اعلان حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے اجتماعی نماز جمعہ ادا کرنے والے

Jumma مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے سانحہ چلاس کے ملزمان کی گرفتاری اور گلگت میں امن و امان کے حوالے سے پیش کیے جانے والے مطالبات پورے نہ ہونے پر راولپنڈی اور اسلام آباد کے ہزاروں فرزندان ِ ملت جعفریہ نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے اجتماعی نمازِ جمعہ حجتہ لاسلام علامہ شفاء نجفی کی اقتداء میںادا کی ۔ اس دوران عوام کا جمع ِ غفیر ڈی گرائونڈ میں پہنچ گیا اور اسلام آباد

Qum Dastakhiti Muhimکراچی، چلاس، گلگت، کوئٹہ اور دوسرے شہروں میں شیعہ مسلمانوں کی بہیمانہ قتل و غارت پر ایران کے مقدس شہر قم میں دوسرے روز بھی زبردست احتجاج کیا گیا۔ پاکستانی طلاب کی طرف سے ایک احتجاجی جلسہ قم کی معروف دینی درسگاہ مدرسہ حجتیہ میں منعقد کیا گیا، جس میں مختلف ممالک کے سینکڑوں طلاب نے شرکت کی۔ کوئٹہ شہر کے ایک عالم دین اور مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کی

Sayed Hashim Mwswiمجلس وحدت مسلمین پاکستان جء شوریٰ عالی کے رکن سید ہاشم موسوی کی زیر قیادت بلوچستان کے شہر اوستہ محمد میں سانحہ چلاس ، کوئٹہ ، کراچی ، پارا چنار اور ملک کے دیگر علاقوں میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کی وارداتوں کے خلاف شیعہ تنظیموں کی جانب سے مشترکہ احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مجلس وحدت مسلمین بلوچستان ، شیعہ علما کونسل ، امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور

Madies Raily MWM مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے کراچی کوئٹہ ، پارہ چنار اور چلاس میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ ، گلگت بلتستان میں بد امنی اور مسلسل کرفیو کے نفاذ کے خلاف مرکزی امام بارگا ہ اثنا عشری G.6/2 اسلا م آباد سے خواتین اور بچوں کی ایک کفن پوش ریلی نکالی گئی ، ریلی میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین، امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ، امامیہ آرگنائزیشن، جامعة الزہرا اسلام آباد ،

Shabe Azaمجلس وحدت مسلمین کی جانب سے سانحہ چلاس کے خلاف پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے لگائے جانے والے احتجاجی کیمپ میں آج شب دعا و عزا منائی جائے گی، اس دوران حدیث کساء اور دعائے کمیل پڑھی جائے گی اور ملک کے معروف نوحہ خوان قربان جعفری، ذیشان حیدر، شجاع رضوی، ور عامر بلتستانی نوحہ خوا نی کریں گے ، راولپنڈی اور اسلام آباد کی تمام ماتمی سنگتیں شب بھر ماتمداری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree