The Latest

Lahore Protest 10th April 2012مجلس وحدت مسلمین لاہور اورآئی ایس او کے زیر اہتمام ملک بھر میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ اور بلخصوص گلگت بلتستان میں شیعہ نسل کشی کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ جس میں ہزاروں خواتین ، مومنین نے شرکت کی،مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ ابوزر مہدوی نے کہا ''شیعہ دشمنوں کا لگام نہ دی گئی تو ملکی بقا کو سنگین

Mulaqat Riaz Fatianaمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ایک نمائندہ وفد نے ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری علامہ اصغر عسکری کی زیر قیادت،قومی اسمبلی کی سٹیندنگ کمیٹی برائے حقوق انسانی ریاض فتیانہ ایم این اے سے ملاقات ، وفد میں ایم ڈبلیو ایم کے معاون سیکرٹری سیاسیات سیدعجاز حسین رضوی اور یوتھ آف گلگت بلتستان کے چیئر مین شاہد رضا بھی شامل تھے ۔ ملاقات کا اہتمام قومی اسمبلی کی رکن

Hamid Gul Yakjehtiمجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے سانحہ چلاس ، گلگت میں مسلسل کرفیو کے نفاذ اورحکومت ناروا رویہ کے خلاف پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دیا جانے والا احتجاجی دھرنا چھٹے روز میں داخل ہو گیا ، گزشتہ روز بھی ہزاروں افراد نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے لگائے احتجاجی کیمپ میں پر امن احتجاج کیا ، اس دوران جنرل ( ر ) حمید گل ، متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرا

Karachi Dharnaمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ کو سانحہ چلاس،گلگت،کوئٹہ اور کراچی میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف ملک بھر میں یوم عزامنایا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت اور عدلیہ ملت جعفریہ کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے اور ملت جعفریہ کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے سیاسی جماعتوں کے ارکان

MQM wafadایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی کے ایک وفد مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے کراچی و کوئٹہ میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ ،سانحہ چلاس کے دوران درجنوں افراد کی شہادت اورحکمرانوں کی بے حسی کے خلاف پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے لگائے جانے والے احتجاجی کیمپ میں آ کر مظاہرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ وفد میں قومی اسمبلی کے اراکین کشور زہرا، عبدالقادر خانزادہ،

Raja Nasir 25th Jan 2012مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سیا چین میں برفانی تودہ گرنے کے واقعہ کو قومی سانحہ قراردیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے حکومت اس کی زد میں آنے والے فوجی افسران اور جوانوں کی بازیابی کے لیے فوری اقدامات اٹھائے ، انہوں نے کہا کہ پوری قوم پاک فوج کے ان جوانوں کی فیملیوں کے ساتھ ہیں 

Labaik ya Hussain 12مجلس وحدت مسلمین کی مرکزی کابینہ کا اجلاس مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کابینہ کے جملہ اراکین نے شرکت کی ، اجلاس میں سانحہ چلاس کے خلاف پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دیئے گئے احتجاجی دھرنا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور اسے سبوتاژ کرنے کی سازش کی مذمت کی گئی ، اجلاس میں منگل کے روز ایم ڈبلیو ایم کے پلیٹ فارم سے ملک بھر

Dharne ke Khilaf Sazishمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ہمارے پرامن دھرنے کو خراب کرنے کی سازش کی گئی ہے لیکن ہم مہذب اور پر امن ہیں اور پرامن رہیں گے ، ہم کرار کے ماننے والے ہیں میدان خالی نہیں چھوڑیں گے ، ہم کربلائی شعور کے مالک ہیں ان تمام سازشوں کو سمجھتے ہیں ، ہم حسین کے ماننے والے ہیںاستقامت کی انتہا تک جائیں گے،

Mulkgeer Ehtijaj ka aelanمجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے سانحہ چلاس کے شہدا ء کی نعشیں ان کے علاقوں میں منتقل نہ کرنے ، اس سانحہ کے دوران لاپتہ ہونے والے مسافروں کی عدم بازیابی اور گلگت میں مسلسل کرفیو کے نفاذ کے خلاف ملک گیر احتجاجی دھرنے دینے کا اعلان کر دیا گیا ، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے بتایا ہے کہ منگل کے روز ملک کے تمام بڑے شہروں میں

Dharna 5مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے سانحہ چلاس ،گلگت بلتستان میں بد امنی اور شیعان حیدر کردار کے خلاف حکومت اور حکومتی اداروں کے متعصبانہ رویہ کے خلاف پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دیا جانے والا احتجاجی دھرنے میں اظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد و ملک کے دیگر علاقوں کی اہم شخصیات اور وفود کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ سوموار کے روز مجلس وحدت مسلمین ریاست آزاد

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree