The Latest

Labaik Ya Zahraمجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین اسلام آباد راولپندی کی جانب سے سانحہ چلاس کے دوران بے گناہ شیعہ مسافروں کی مظلومانہ شہادت کے خلاف 8 اپریل بروز اتوار بارہ بجے ے دوپہر مرکزی امام بارگاہ G.6/2 اسلام آباد سے خواتین اور بچوں کی احتجاجی ریلی نکالی جائے جائے گی ،جس کی قیادت ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین راولپنڈی اسلام آباد کی سیکرٹری جنرل محترمہ رباب زیدی کریں گی

Protest 7th April 2012مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے مظلوم کی حمایت اور ظالم سے نفرت ہمارا شیوہ ہے جب تک تمام شہدائے چلاس کی نعشیں ورثا کے حوالے نہیں کی جاتیں ،گلگت سے کرفیو اٹھا کر وہاں پائیدار امن کے قیام کے کے لیے ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے جاتے اور علاقہ کو دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے پاک نہیں کیا جاتا ہمار احتجاج جاری

Sakhar Railyگلگت چلاس اور ملک کے دیگر شہروں میں شیعہ مومنین کو قتل کرکے انکی لاشوں کو دریا میں بہہ دینے اور 200 افراد کے لاپتہ ہونے ملک بھر میں دہشتگردی کے ذریعے شعیہ مومنین کی نسل کشی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین شیعہ، ایکشن کمیٹی، امامیہ اسٹو دنٹس آرگنائزیشن اور اصغریہ آرگنائزیشن سکھر کے زیر اہتما م حیدری جامع مسجد حیدری پرانا سکھرسے ریلی نکالی گئی ، شرکائے ریلی

Deena protest 6th Aprilسانحہ چلاس اور گلگت بلتستان میں بد امنی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین ضلع جہلم کی جانب سے دینہ میں ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، اس دوران سینکڑوں کارکنوں نے ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ محسن علی اور ڈپٹی سیکرٹری سید نجم الحسن رضوی کی زیر قیادت امام بارگاہ علی آباد سے احتجاجی ریلی نکالی، شرکائے ریلی نے بڑے بڑے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے

Hafiz Hussain Ahmad Izhare Yakjehtiمجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے سانحہ چلاس اور گلگت بلتستان میں فرزنداں ملت جعفریہ کے سات حکومتی ناروا رویہ کے خلاف، پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری ہے ، ہفتہ کی صبح جمیعت علمائے اسلام کے راہنما حافظ حسین احمد نے دھرنے میں شرکت کی اور سانحہ چلاس کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے چلاس میں مسافروں

Sayed Hashim Quettaکوئٹہ شہدائے اسپنی روڈ کے ہفتم کے موقع پربلوچستان شیعہ کانفرنس کی جانب سے احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیاتھا ۔ جلسے میں ہزارہ قوم کے اکابرین نے شرکت کی جس میں چیف آف ہزارہ سردارسعادت علی ہزارہ، امام جمعہ کوئٹہ ومجلس وحدت مسلمین کے رکن شوری علامہ سید ہاشم موسوی، انجمن اتحاد تاجران کے صدرطاہرنظری، بلوچستان شیعہ کانفرنس کے رکن سید داد آغا، جامعہ امام صادق

MWM Dharna  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ہزاروں کارکنوں کا پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری ہے مظاہرین کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا اور تمام اضلاع میں اہم حکومتی مقامات کے سامنے احتجاجی دھرنے دیئے جائیں گے۔ مظاہرین کی جانب سے پیش کئے جانے والے مطالبات درج ذیل ہیں۔

Lahore Protest گلگت بلتستان علما کونسل لاہور کے رہنما علامہ سید حیدر علی الموسوی، علامہ ابوذر مہدوی اور محمد عارف قنبری نے پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گلگت میں جاری کشیدگی اور قتل و غارت کی پرزور انداز میں مذمت کی۔ علامہ سید حیدر علی موسوی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں مخصوص ایجنڈے کے تحت حالات خراب کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں قیام امن میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، کراچی سے گلگت تک ملت تشیع کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور حکومت نے مجرمانہ

KharaDar Krachi مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی کال پر ملک کے دیگر علاقوں کی طرح کھارا در کراچی میں بھی شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کیا گیا۔ مظاہرین کی قیادت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنمائوں مولانا صادق رضا تقوی، مولانا علی انور، علامہ آفتاب جعفری، محمد مہدی، وصی محمد نے کی ۔مطاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ کوئٹہ، کراچی اور گلگت میں 150 سے زائد شیعہ معصوم مسلمانوں کے قتل عام میں امریکہ و صیہونی اور کانگریسی ایجنٹ ملوث ہیں، ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان

Shafqat Sherazi Damashaqمجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری امور خارجہ علامہ شفقت شیرازی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا نیٹ ورک سرطان بن کر پورے ملک میں پھیل چکا ہے اگر اسے روکنے کی کوشش نہ گئی تو انتہائی خطرناک نتائج سامنے آئیں گے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین دمشق کے اجلاس کے دوران کیا ، انہوں نے کہا کہ کراچی ، پارا چنار ، کوئٹہ، ڈیراہ اسمٰعیل خان اور خانپور کے بعد اب گلگت بلتستان میں بھی امن مفقود ہو چکا ہے اور حکومت کی بے حسی و بے بسی پاکستان توڑنے کی مذموم سازشوں کو تقویت دے رہی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree