The Latest

Raja Nasir 25th Jan 2012مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کے اس ظالمانہ اقدام کو مفلوک الحال پاکستانی عوام کے ز خموں پر نمک پاشی کے مترادف قرار دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں براہ راست اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر اثر انداز ہوتی ہیں اس لیے اب مہنگائی کا نیا ریلا پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے گا ۔ انہوں نے کہا کہ کہ یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے

Khair purپیام ولایت فانڈیشن کے زیراہتمام خیرپور میں دفاع تشیع کانفرنس منعقد کی گئی۔ کانفرنس میں ہزاروں کی تعداد میں مرد، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔ کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مولانا حسن ظفر نقوی، آغا آفتاب حیدر جعفری اور مولانا آغا مظہر عباس نے خطاب کیا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اس ملک کے قیام کے لئے بے شمار قربانیاں دی ہیں، شاید اسی بات کی ہم کو سزا دی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہاں ایک تھپڑ پر تو سوموٹو ایکشن لے لیا جاتا ہے لیکن

بلوچستان کی شیعہ تنظیموں کی جانب سے حکومت کو پودگلی اوراسپنی روڈ کے واقعات مAltimetamیں ملوث عناصر کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا گیا ہے ۔یہ الٹی مٰیٹم چیف آف ہزارہ قبائل سردارسعادت علی ہزارہ، بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدرسید محمد اشرف زیدی، ہزارہ قومی جرگہ کے صدرسربراہ حاجی عبدالقیوم چنگیزی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوریٰ عالی کے رکن علامہ جمعہ اسدی اوردیگر راہنمائوں کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دیا گیا ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیعہ راہنمائوں نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی

Karachi Raili 29th March 2012کوئٹہ اور کراچی میں ہونے والی شیعہ نسل کشی کے خلاف کراچی میں احتجاجی ماتمی ریلی نکالی گئی ، جس کی قیادت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ سید حسن ظفر نقوی اور دیگر شیعہ اکابرین نے کی ، ریلی امام بارگا ہ شاہ خراسان سے شروع ہوئی او امامبارگاہ علی رضا پہنچ کر ختم ہوئی ، شرکائے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کہا کہ کالعدم دہشت گرد تنظیمیں نت نئے روپ بدل کر ملک میں امن و امان کی صورت حال خراب کرنے کے میدان میں ہیں ، جب تک نام بدل کر

Janaza Tahir Jafriاگر ملت جعفریہ کے نوجوانوں کا قتل عام نہ روکا گیا تو کراچی میں امن کی ضمانت نہیں د ی جا سکتی،حکومت دہشت گردوں کو گرفتار کرنے میں نا کام ہو چکی ہے اور دہشت گردوں کی سر پر ست بنی ہوئی ہے ، اب ہم اپنے مزیدنوجوانوں کے جنازے نہیں اٹھا سکتے ، طاقت کے ذریعے ملت جعفریہ کو دیوار سے لگانے کی ہر سازش ناکام بنا دیں گے ،کوئٹہ اور کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کے دوران 7 شیعان علی کا قتل عام ناقابل برداشت ہے ۔ ملت جعفریہ کی نسل کشی کے خلاف آزاد عدلیہ کا کرادا غیر منصفانہ ہے

Ayatullah Baqirالعالم نیوز چینل کے مطابق کویت میں شیعہ مراجع تقلید کے نمائندے اور ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ سید محمد باقر المہری نے سعودی عرب کے مفتی محمد العریفی کی جانب سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخی اور ان پر نعوذ باللہ شراب کی خرید و فروش کی تہمت لگانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد العریفی خدا کے حضور توبہ کرے اور تمام مسلمانان عالم سے معذرت خواہی کرے۔ سعودی عرب کے وہابی مفتی محمد العریفی نے دعویٰ کیا تھا کہ شراب کو حرام قرار دیئے جانے سے قبل بعض افراد

Kashmir Confrance 123سفیر انقلاب اسلامی در آزادکشمیر ،اول شہید ملت جعفریہ آزادکشمیر،تحریک آزادی کشمیر کے مخلص ترین مجاہد،عالمی اسلامی تحریکوں کے دوست شہید ممتاز احمد مغل کی سترہویں برسی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین آزادکشمیر کے زیر اہتمام مسجد وامام بارگاہ باب العلم مظفرآباد میں بیداری ملت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ،کانفرنس کی صدارت ریاستی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین آزادکشمیر حجة الاسلام علامہ سید تصور حسین نقوی الجوادی نے کی جبکہ مہمان خصوصی امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری جناب لعل مہدی

Hassan Zafar Naqwi 29th March 2012مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان سید حسن ظفر نقوی نے کوئٹہ میں علی الصبح ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کی سنگین واردات کے دوران 6 افراد کی مظلومانہ شہادت پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملت جعفریہ لاشوں پر لاشیں اٹھانے کے باوجود ملک کی سلامتی و استحکام کے لیے صبر و تحمل سے کام لے رہی ہے ، اگر ہمارے جوانوں نے ہتھیار اٹھا لیے تو پھر سب کچھ جل کر راکھ ہو جائے گا، وہ سانحہ کوئٹہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ، انہوں نے کہا کہ ملک کے کونے کونے میں بے گناہ

Quetta 6 Shaheedکوئٹہ آج صبح 8 بجے کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اسپینی روڈ پر ایک بارپھرہزارہ مومنین پرفائرنگ کردی جسکے نتیجے میں6 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہیں ۔شہید ہونے والے مومنین کوہزارہ ٹاون کی امام بارگاہ ولی عصرمنتقل کر دیا گیا ہے یہ بات قابل ذکر ہے کہ 30 جولائی 2011 کو بھی دہشت گردوں نے اسی مقام پرہزارہ مومنین کی سوزوکی کونشانہ بنایا گیا تھا اورپولیس اورایف سی کی چیک پوسٹس بھی اسی مقام پر موجود ہیںآج ایک مرتبہ پھراسی جگہ پرپولیس اورایف سی کی موجودگی میں ہزارہ مومنین پرفائرنگ کی

Confrance 123 قائد عارف حسین الحسینی کی دھرتی پاراچنار کے مکینوں نے مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام نشتر پارک کراچی میں ملت جعفریہ کی بھرپور قوت کا اظہار اور مظلوموں کی حمایت کرنے کے لئے سیاسی جدوجہد کے آغاز کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کانفرنس میں پیش کردہ علامیے کی حمایت کی ہے ۔ اہلیان پاراچنار کی مختلف ملی و عزاداری تنظیموں اور عوام کی اکثریت نے ایم ڈبلیو ایم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سے لے کر پارا چنار تک پوری ملت جعفریہ متحد و یک جان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree