The Latest

Allama Nasir Inrervewعزاداری سید الشہدا ء انسانیت کی بقا کی ضامن ہے، عزاداری کے ذریعے انسان خدا کی حقیقی معرفت حاصل کر سکتا ہے، اس میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی، ان خیالا ت کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دربار حضرت شاہ شمس تبریز پرمنعقدہ دفاع عزاداری سیمینار سے صدارتی خطاب کے دوران کیا، سیمینار کا اہتمام مجلس وحدت مسلمین ملتان نے کیاتھا،جس میں ملتان کی تمام ماتمی سنگتوں کے سالاروں، بانیان مجالس، تعزیہ داروں اور لائسنسداروں کی

Shaheediجوہرآباد(وحدت نیوز)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین نے جن مقاصد اور احداف کیلئے قربانیاں دیں وہ انبیاء کے اہداف کے مقاصد تھے جن اصولوں کے احیاء کیلئے قیام کیا وہ انبیاء کے اصول تھے حسین ضمیر انسانی کا نام ہے ان کی عظیم قربانیوں اور اندازِ حریت کے سبب ہی آج مساجد آبا دہیں اور وہاں سے اذان کی آوازیں بلند ہو رہی ہیں حسین محسن اسلام ہی نہیں محسن انسانیت ہیں اگر کوئی طبقہ فکر یہ سمجھتا ہے کہ حسین ہمارے ہیں

Asdi 23decمجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی اور مرکزی رہنما علامہ اظہر حسن کرڑ نے پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت کے غنڈوں کی جانب سے آئی ایس او پاکستان کے نہتے کارکنوں پر فائرنگ اور پتھرا کی پرزور انداز میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہشرپسندوں نے یونیورسٹی کو باپ کی جاگیر سمجھ رکھا ہے اور ان غنڈوں کو مفاد پرستوں نے اپنے مخصوص مقاصد کے پال رکھا ہے، علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا کہ آئی ایس او کی جانب سے پہلے ہی ان خدشات کا اظہار کیا جا رہا تھا جس کے لئے طلبہ رہنمائوں نے

ISO Karachiجامعہ پنجاب کے اندر کیمیکل گرانڈ میں جامعہ کے شیعہ و سنی طلبہ کے تحت امام حسین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقدکیے جانے والے یوم حسین کے پروگرام پردہشت گردوں کے حملہ کے خلاف آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں کراچی کے مختلف تعلیمی اداروںکے طلبہ نے شرکت کی، مظاہرے سے شیعہ مجلس وحدت مسلمین کے راہنمائوں مولانا صادق تقوی اور برادر علی اوسط رضوی، جمعیت علمائے پاکستان کے مولانا قاضی احمد نورانی اور آئی ایس او کراچی ڈویژن

Nasir Sheraziامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق مرکزی صدر سید ناصر عباس شیرازی، سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین، موجودہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات سلمان عابد اور آئی ایس او لاہور ڈویژن کے صدر ناصر عباس نے لاہور پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی میںہونے والی غنڈہ گردی کی پرزور مذمت کی، انہوں نے کہا کہ غنڈہ گردوں نے پنجاب یونیورسٹی کو اپنی جاگیر سمجھ رکھا ہے اور ہمیشہ طلبا و طالبات کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتے ہیں جو کہ قابل مذمت فعل ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں یوم حسین

MWM Logo 2مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنمائوں علامہ حسن ظفر نقوی، سیدعلی اوسط رضوی اور محمد مہدی نے کہا ہے کہ شاہ فیصل کالونی میں موجود ایک درسگاہ دہشتگردوں کی آماجگاہ بن چکی ہے، ہمیشہ وہاں سے عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کے پروگراموں پر حملے ہوتے رہتے ہیں جبکہ مدرسہ کے مرکزی اسپیکروں سے مذہبی منافرت پھیلانے کے اعلانات بھی کیے جاتے ہیں ہیں تمام معاملات انتظامیہ کے نوٹس میں لانے کے باوجود ابھی تک کسی قسم کی کوئی کارروائی نہیں کی گئی، جسکی وجہ سے 25 محرم الحرام کو شہادت امام

MWM Dourae Sindhمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ایک وفد نے سند ھ اور بلوچستان کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پرایم ڈبلیو ایم سندھ کے صوبائی سیکرٹری علامہ مختار امامی،ڈپٹی سیکرٹری عباس زیدی رکن شوریٰ عالی پروفیسر نثار شیخ،صوبائی سیکرٹری فلاح و بہبود آفتاب میرانی صوبائی سیکرٹری امور جوانان، منتظر مہدی ،صوبائی سیکرٹری بلوچستان علامہ مقصود ڈومکی صوبائی سیکرٹریفلاح و بہبود بلوچستان مولانا سہیل شیرازیبھی ان کے ہمراہ تھے ۔ ایم ڈبلیو ایم کے راہنمائوں نے موسم سرما کے آغاز پر متاثرین سیلاب سندھ میں گرم کپڑے اور کمبل تقسیم کیے اور ان کی

Shaheediمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری علامہ محمد امین شہیدی نے پنجاب یونیورسٹی میں یوم حسین منانے والے پر امن طلبہ پرشرپسندوں کی فائرنگ،غنڈہ گردی اور اس کے نتیجہ میں امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابق صدر عارف قنبری سمیت متعدد طلبہ کے زخمی ہونے کے سنگین واقعہ کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ کہ حکومت پنجاب ایسی مذموم کارائیوں کا راستہ روکنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے ، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی دفتر سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز میں

Karachi Jaloosشا ہ فیصل کالونی نمبر چار کراچی میں نکالے گئے شہادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی مناسبت سے نکالے جانے والے جلوس عزا کے دوران دہشت گردوں نے عزاداروںپر حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں دوافراد شدید زخمی ہو گئے ۔دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔عینی شاہدوں کے مطابق دہشت گردوں نے عزاداروں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ جلوس میں شامل ہونے کے لئے ملحقہ گلی سے گزررہے تھے ،موقع پر موجود افراد نے فائرنگ

Afghanistanافغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ عزاداروں پرحملے نے ساری توجہ افغانستان کی شیعہ آبادی پر مرکوز کردی ہے، اپنے پاکستانی بھائیوں کے برعکس افغانستان کے شیعہ مسلمان طالبان حکومت کے خاتمے کے بعد فرقہ وارنہ تشدد سے محفوظ تھے۔افغانستان میں اس سے قبل بھی فرقہ وارنہ تشدد کے اکا دکا واقعات ہوئے ہیں جس کی ایک مثال ہرات کی ہے جہاں 2006 میں فرقہ وارانہ تشددکے دوران چھ شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا تھا۔طالبان کے دور کے خاتمے کے بعد افغانستان کے شیعہ مسلمانوں کوعزاداری کی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree