The Latest

gilaniاسلام آباد۔آسٹریلوی چینل سے انٹرویو میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ ہمیں قابل بھروسہ، بروقت قابلِ عمل انٹیلی جنس معلومات دی جانی چاہئیں، پاکستان خود کارروائی کرے گا، لہٰذا ڈرون حملوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ ڈرون حملے کامیاب ہوں یا نقصان دہ، اِن حملوں کو اپنی خود مختاری اور سا لمیت پر حملہ سمجھتے ہیں۔ ایک آسٹریلوی چینل سے انٹرویو میں وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ پاکستان افغان مسئلہ کے حل کا حصہ ہے، اگر وہاں استحکام ہو گا تو پاکستان میں بھی ہو گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم مسائل کا حصہ

Allama Nasir 9th March 2012پاکستان کے مسائل کا واحد حل قرآن و اہلبیت ع کی روشنی میں پنہاں ہے، ملک میں بڑھتی ہوتی دہشتگردی امریکی غلامی کا پیش خیمہ ہے، پاکستانیوں کی اکثریت امریکا سے نفرت کرتی ہے، 25 مارچ طاغوت کی غلامی سے نجات کا دن ہے، 25 مارچ کے دن لاکھوں فرزندان توحید پاکستان سے امریکی نفوذ کے خلاف اپنی سیاسی جدوجہد کا اعلان کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی نے جنرل باڈی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ا اجلاس میں

Maqsood Doomkiمجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے تربت میں زائرین کی شہادت پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، اسرائیل اور بھارت کی خفیہ ایجنسیاں بلوچستان میں علیحدگی کی تحریکوں کی پشت پناہی کر رہی ہیں۔ علیحدگی پسند تنظیموں نے چارٹر آف لبریشن کو حتمی شکل دے دی ہے اور امریکہ اس سلسلے میں ان کی خصوصی امداد کے ساتھ ساتھ ایوان نمائندگان میں قراردادیں بھی پیش کر رہا ہے۔ انہوں نے کوئٹہ تا تفتان روٹ کو انتہائی غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس راستے کو

Zaireen Firingضلع تربت کی سب تحصیل مند میں ایران سے آنے والے افراد پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین افراد شہید اور پانچ زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں ریاض احمد اور گلزار احمدجبکہ زخمیوں میں فیاض، شفیق، اعجاز، احسان اور صفیان شامل ہیں۔ شہداء اور زخمیوں کاتعلق ساہیوال، سیالکوٹ اور دیگر علاقوں سے وہ زیارات کے بعد ایران سے واپس آرہے تھے کہ ضلع گوادر کی سب تحصیل مند میں بلو کے مقام پر مقامی کوچ میں سوار ہوتے وقت ان پر نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔ جس سے تین افراد موقع پر جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے

Intizar گلگت (وحدت نیوز) موسم کی خرابی کے سبب وزیر داخلہ رحمٰن ملک کے دورہ گلگت بلتستان ایک روز کے لیے ملتوی ہو گیا جس کے بعد قائد گلگت علامہ آغا راحت حسین حسینی نے د یگر علمائے کرام نے وزیر داخلہ کی گذارش پرچاٹرڈ آف ڈیماند پر عمل درآمد کے حکومتی اعلان کے لیے ایک دن اور انتظار کرنے کا فیصلہ کر لیا ، علامہ راحت حسین حسینی اور گلگت کے دیگر علمائے کرام کی جانب سے چارٹرد آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کے لیے حکومت کو 8 مارچ کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی جس کے بعد وزیر داخلہ نے وعدہ کیا تھا کہ وہ 9 مارچ کو خود گلگت آ کر

Allama Nasir Quettaمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے حیدر آباد میں اصغریہ آرگنائزیشن کے صدر عبدالرزاق بلوچ اور اصغریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے صدر عامر اصغر جتوئی سے ملاقات کی ، اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی بھی ان کے ہمراہ تھے ، علامہ ناصر عباس جعفری نے دونوں تنظیموں کے مرکزی قائدین کو ایم ڈبلیو ایم سندھ کی جانب سے25 مارچ کو نشتر پارک کراچی میں منعقد کی جانے والی قرآن و اہلبیت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ، دونوں راہنمائوں نے نہ

Karam Ali Shahگورنر گلگت بلتستان پیر کرم علی شاہ نے کہا ہے کہ امن گلگت بلتستان کی وراثت ہے۔ یہاں کے مکین گزشتہ 64 برسوں سے امن اور آشتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، آج پھر اسی جذبہ کے اظہار کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مرکزی امامیہ مسجد گلگت میں ممتاز عالم دین علامہ سید راحت حسین الحسینی کے ہمراہ میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ کوہستان میں رونما ہونے والا المناک سانحہ گلگت بلتستان کے لیے بہت بڑا المیہ ہے۔ اس کا کوئی ازالہ ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سانحہ میں جو افراد شہید ہوئے ان کا

Mehdi Shahوزیراعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ کوہستان کے اصل مجرم بہت جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے ، گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت ان کی گرفتاری تک چین سے نہیں بیٹھے گی اورمجرمان کو ہر صورت میں کیفر کردار تک پہنچائے گی ، انہوں نے ان خیالات کا اظہار چھلت نگر میں شہداء کے ورثا سے تعزیت کے بعد عمائدین علاقہ اورعلمائے کرام سے خطاب کے دوران کیا ۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان نے کہا کہ نگر کے عوام کا صبرو تحمل قابل دید ہے انہوں نے اس اندوہناک سانحہ کے باوجود نگر میں پھنسے ہوئے کوہستانیوں کو

Raja Nasir 25th Jan 2012حیدر آباد ( وحدت نیوز) مجلس وحدت مسلمین حیدر آباد کی ضلعی کابینہ کا اجلاس مولانا امداد علی نسیمی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی نے خصوسی شرکت کی ۔ اجلاس میں25مارچ کومجلس وحدت مسلمین سندھ کی جانب سے نشتر پارک کراچی میں منعقد کی جانے والی قرآن و سنت کانفرنس کے امور کا جائزہ لیا گیا ، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کانفرنس کی اہمیت و افادیت پر

MWM logo newجامشورو( وحدت نیوز) نشتر پارک کراچی میں منعقد ہونے والی قرآن و اہلبیت کانفرنس کے حوالے سے شروع کی گئی عوام رابطہ مہم کے دوران مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ضلع سانگھڑ کا ایک روزہ دورہ کیا ، اس دوران ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹڑی جنرل علامہ مختار امامی اور دیگر راہنما بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سربراہ نے اس دوران تین مختلف مقامات بھان سعید آباد ، تحصیل مانجھنڈ اور پاور کالونی میں عوامہ اضتماعات سے خطاب کیا ،انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree