The Latest

Bahrainبحرین کے عوام نے ولی عہد سلمان بن حمد آل خلیفہ کی دارالحکومت منامہ کے مغرب میں واقع بوری علاقے میں موجودگی کے موقع پر اس علاقے میں مظاہرے کیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بحرین کے عوام نے گزشتہ رات ان مظاہروں کے دوران آل خلیفہ حکومت کی برطرفی کا مطالبہ کیاہے ۔مظاہرین نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا

Karachi Killingکراچی میں فوج بلانے کے معاملے پر ملک گیر بحث شروع ہوگئی،اکثر سیاسی جماعتوں کا فوج بلانے پراصرار ہے ۔ادھر آج بھی دہشت گردوں نے شہرمیں تیرہ لاشیں گرادیں۔کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کرکے تیرہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ اورنگی ٹاون ایم پی آرکالونی سے بوری بند دو لاشیں ملی ہیں مقتولین کو فیصل شہزاد اور ذیشان کے نام سے شناخت کرلیا گیا۔

Incholi Karachiمجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام بسلسلہ شہادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب خیرالعمل روڈ انچولی کراچی میں ایک بڑا ماتمی جلوس نکالا گیا ، شدید بارش کے باوجود یہ ماتمی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا بارگاہ حضرت علی اصغر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا، جلوس میں جناب اشرف عباس اور مقامی ماتمی سنگتوں انجمن مومنین حیدری، دستہ امامیہ اور سنگت مومنین بلتستان نے نوحہ خوانی و سینہ زنی کی

Asghar Askriمجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ اسلام چند انفرادی عبادات کا مجموعہ نہیں بلکہ یہ آفاقی مذہب ہمیں سوسائٹی کے اندر اور ہر میدان میں موثر کردار ادا کرنے کا پیغام دیتا ہے ، انہوں نے ان خیالات کا اظہار رمضان المبارک کے دورا ن منعقدہ مختلف تربیتی نسشتوں سے خطاب ے دوران کیا ، انہوں نے کہا کہ بعض استعماری و استکباری قوتیں اپنے مفادا ت

Allama Kazim Najfiذاکرین کی نمائندہ تنظیم حزب الحسین کے جنرل سیکرٹری علامہ محمد کاظم نجفی نے کہا ہے کہ عزاداری سید الشہداء وحدت کے پیغام کو عام کرنے کا بہترین ذریعہ ہے لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ منبر سے ہمیشہ وحدت اور اخوت کی بات جائے اور اختلافات کو ہوا دینے گریز کیا جائے۔بانیان مجالس اور عزاداروں پر بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ عزاداری کے پلیٹ فارم سے اٹھنے والی ہر وہ آواز

mwm karwan  parachinarمجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے محصورین پارا چنار کی امداد کے لیے ، دوسرا امدادی کارواں 23 رمضان المبار ک کو پارا چنار بھجوایا جائے گا ، اس کاروان کے ساتھ آٹے کی 6ہزار بوریاں بھجوائی جا رہی ہیں جو وہاں مستحقین میں بلا تفریق مسلک و قومیت تقسیم کی جائیں گی ۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری علامہ محمد امین شہیدی نے بتایا ہے کہ

mwm flageحکومت اکیس رمضان المبارک بمناسبت شہادت امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت سے منعقد ہونے والے عزادری اور مجالس کے اجتماعات کے لئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنائے اور عزاداروں کے جان ومال کی حفاظت کے لئے مثر اقدامات کئے جائیں،کراچی شہر میں جاری ٹارگٹ کلنگ اور خونریزی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور سیاسی ومذہبی و لسانی جماعتوں

Nisar Faiziماہ صیام قلب و روح کی طہارت اور بندے اور خدا کے تعلق کو مظبوط کرنے کا مہینہ ہے ۔ اس ماہ میں جہاں دیگر عبادات کی ادائیگی اہم روحانی تبدیلیاںرونما کرتی ہیں وہاں محرومین ، مستضعفین اور مظلومین کی داد رسی خوشنودی خداکی اعلیٰ ترین منزل کے حصول کا بہترین ذریعہ بنتی ہیں ۔ فلسطین ، کشمیر ، عراق، بحرین اور غزہ پاکستان بالخصوص پارہ چنار کے مظلوم لوگوں کی فریاد سن کر

baitul-muqaddasوفاقی دارلاحکومت اسلام آباد میںمظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتج اظہار یکجہتی کے لیے نکالی جانے والی القدس ریلی کے انتظامات کا جائیزہ لینے لیے مجلس وحدت مسلمین کا اہم اجلاس مرکزی دفتر اسلام آباد میں منعقد ہوا ، اجلاس کی صدارت ایم ڈبلیو ایم اسلام آباد کے ضلعی سیکرٹری جنرل علامہ فخر علوی نے کی ، اجلاس میں مجلس ھڈت مسلمین جی نائن، ایم ڈبلیو ایم کمرشل سنٹر، حسینی سولجرز جھنگی سیداں،

Fakhar Alviاسلام آباد ( وحدت نیوز)مجلس وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد کی تنظیم نو کا مرحلہ مکمل ہو گیا ، علامہ فخر علوی کو ایم ڈبلیو ایم ضلع اسلام آباد کا سیکرٹری جنرل نامزد کر دیا گیا ،تنظیمی اجلاس سیکٹر G-9/2 میں منعقد ہوا جس میں ایم ڈبلیو ایم کی شوریٰ عالی کے رکن مولانا اقبال بہشتی نے خصوسی شرکت کی ۔ اجلاس میں سید محمد علی شاہ کو ایم ڈبلیو ایم اسلام آباد کے سیکرٹری سیاسیات، آصف حسین کو

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree