The Latest

Logo MWMمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام20 نومبر 2011 کوشہید بے نظیر چوک شاہی پولو گرائونڈ گلگت میں ایک عظیم الشان طلوع سحر کنونشن منعقد ہو گا ، جس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی قائدین سمیت مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے اکابرین اور مختلف مکاتب فکر کی شخصیات خطاب کریں گی۔ مجلس وحدت مسلمین گلگت کے ضلعی سیکرٹری جنرل محمد حسین نے بتایا ہے کہ طلوع سحر کنو نشن کے جملہ انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، انشاء اللہ یہ عظیم الشان

Baljium Muzahiraکوئٹہ میں ہونے والی شیعیان علی کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف برسلز میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں برطانیہ کے مختلف شہروں سمیت نیدرلینڈ ،فرانس اور کئی دیگر ممالک کے افرادنے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مختلف تنظیموں کے راہنمائوں نے شہدائے کوئٹہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیوں کی بھرپور مذمت کی.انہوں نے موجودہ حالات کے تناظر میںمحبت اور بھائی چارے کی فضا کو قائم

Allama Nasir Abbas Jaffriمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اہل تشیع کے فقہی فتوئوں کے مطابق ملکی قوانین کی ورزی صرف جرم ہی نہیں بلکہ گناہ ہے۔ہمارے نزدیک ٹیکس کی چوری سے لے کر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی تک تمام جرام گناہ شمار ہوتے ہیں ،قومی خزانے سے اربوں روپے لوٹنے والے کسی بھی خطہ ارض پر چلے چائیںاللہ تعالیٰ کی پکڑ سے نہیں بچ سکتے ،انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے دورہ سرگودھا کے موقع پر بھلوال میں صحافیوں سے

Laibia Aazadi ka aelanلیبیا کی قومی عبوری کونسل آج ایک تقریب میں آزادی کا اعلان کریگی، کونسل کا دعوی ہے کہ معمر قذافی کے لاش کا پوسٹ مارٹم کرلیاگیا،لاش اہل خانہ کے حوالے کی جائے گی ،لیبیا میں معمر قذافی کے 42 سالہ دور حکومت کے خاتمے اور ان کی ہلاکت کے بعد لیبیا کی قومی عبوری کونسل آج بن غازی میں ایک تقریب میں باقاعدہ آزادی کا اعلان کریگی۔ لیبیا کے دیگر شہروں میں بھی آزادی کے جشن کی تقریبات ہوں گے،رات گئے طرابلس اور بن غازی سمیت مختلف شہروں میں لوگ سڑکوں پر

Talban DhamkiaNمحرم الحرام کی آمد سے قبل صدر زرداری سمیت پاکستان کی اہم شیعہ شخصیات کالعدم دہشت گرد گروہوں کے نشانے پر ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق صدرپاکستان آصف علی زرداری کوایک خط موصول ہواہے جس میں کالعدم دہشت گرد گروہ کی جانب سے انہیں دھمکی دی گئی ہے کہ علی شیر حیدری اور طالبان کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کا بدلہ لیا جائے گا ۔ نواب شاہ پولیس نے مقامی مدرسہ پر چھاپہ مار کر خط بھیجنے والے دو دہشت گرد وں استاد عبدالقدیر اور استاد عبد الوہاب کو

Sayed Nasir Ali Shahپیپلزپارٹی کے رہنما ورکن قومی اسمبلی سید ناصرعلی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی برطرفی کے مطالبے کے سوااور کوئی چارہ نہیں صوبے میں گورنر راج نافذ اور نئے انتخابات کرائے جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو پی پی پی حلقہ این اے 259 کے کارکنوں کے زیر اہتمام احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ وہ گزشتہ ساڈھے تین سال سے قومی اسمبلی سمیت ہرفورم پر کوئٹہ میں ہزارہ مومنین سے تعلق رکھنے والوں سمیت بلوچستان بھر میں

Amin Shaheedi 3بھکر ( وحدت نیوز)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ شہدائے ملت جعفریہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کوئٹہ کی سرزمین پر 28 اکتوبر کو منعقد ہونے والی عظمت شہداء کانفرنس انشا ء اللہ ملت اسلامیہ کی بیداری اور وحدت امت کا مظہر ثابت ہوگی، کوئٹہ میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ اور خونریزی ایک قومی المیہ ہے ،جس پر پوری پاکستانی قوم یک زبان ہو کر صدائے احتجاج بلند کر رہی ہے

MWM logo newمجلس وحدت مسلمین ضلع گجرات کے زیر اہتمام "استحکام پاکستان اور امت مسلمہ کی ذمہ داریاں " کے عنوان سے 23 اکتوبر بروز اتوار ایک بجے دوپہر سروری میرج ہال ڈنگہ میں ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد کی جارہی ہے ، کانفرنس میںمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری علامہ محمد امین شہیدی اور ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری علامہ اصغر عسکری سمیت دیگر شخصیات خطاب کریں گی ،کانفرنس میں ضلع گجرات اور ملحقہ اضلاع سے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے

White Houseامریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین کارل لیون نے کہا ہے پاکستان نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف مزید کارروائی نہ کی تو امریکا اور پاکستان کے تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔ سینیٹر کارل لیون کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان میں حقانی نیٹ کے خلاف کارروائی کا حق محفوظ رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہے کہ اسے امریکا کا اتحادی رہنا ہے یا نہیں۔ کارل لیون نے پاکستان کو دھمکی دی کہ سرحد پار سے افغانستان میں امریکی فورسز کو نشانہ بنانے والوں پر

Iftikhar Choudriچیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات انتہائی تشویشناک ہیں۔ لوگوں کی لاشیں پہاڑوں، نالوں اور صحراں سے مل رہی ہیں۔ کراچی کی طرح اگر ضرورت پڑی تو بلوچستان میں بھی ٹارگٹ کلنگ اور بدامنی پر سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دیا جائے گا۔کوئٹہ میں دوروزہ انوائرنمنٹل لا کانفرس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہاکہ وفاقی حکومت آئین کے تحت صوبائی حکومتوں کو پابند کرے کہ وہ لوگوں کی جان ومال کو تحفظ فراہم

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree