بلوچستان کی خبریں

بلوچستان کی خبریں

وحدت نیوز(کوئٹہ) کوئٹہ میں شرپسندکالعدم تنظیم کی جانب سے برآمدہونے والے جلوس کے مظاہرین کے ہاتھوں شدیدزخمی ہونے والے سید محمد حسین ہاشمی مارکیٹ کے چوکیدارکی آج صبح شہادت پرانتہائی رنج و غم کااظہارکیاگیا۔اجلاس میں مذکورہ جلوس کو پاکستان بالخصوص…
وحدت نیوز(کوئٹہ) راولپنڈی،رحیم یارخان،کراچی اورخیبرپختونخواہ میں خودکُش حملوں، ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں اوردہشت گردی کے واقعا ت میں مسلسل اضا فہ ہو رہا ہے جن کی روک تھا م کے سلسلے میں متعلقہ صوبائی حکومتوں کی جانب سے کو ئی…
وحدت نیوز(کوئٹہ) پنجاب میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اسکی روک تھام کے سلسلے میں کوئی بھی سنجیدہ اقدامات نہ کرنا پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ اتحاد بین المسلمین کیلئے سرگرم…
وحدت نیوز(کوئٹہ) اہلیان کوئٹہ اور مجلس وحدت مسلمین کے ورکرز کی شب و روز محنت کے نتیجے میں ۲۴ سال بعد حلقہ ۱۲ سے شیعہ کونسلر فتحیاب ہوا،سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری عوامی توقعات کے برعکس عام عوام کو فوری…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ دشمن کی سازشوں کے باوجود چہلم امام حسین علیہ السلام کی مجالس و جلوس ملک بھر میں بھرپور انداز سے منعقد ہوں گے۔…
وحدت نیوز(کوئٹہ) حلقہ 12 سے کامیاب ہونے والے مجلس وحدت مسلمین کے نامزدامیداربرائے بلدیاتی انتخابات دسمبر، 2013 جناب کربلائی رجب علی نے حلقہ کے عوام کا تہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہوئے کہاہے کہ اصل میں اُن کی جیت عوام…
وحدت نیوز(کوئٹہ) قرآن مجید کے اوراق کی بے حرمتی کے جھوٹے پروپگنڈے کی پر زور مذمت کرتے ہیں ،  جس میں بعض گروہوں کی جانب سے مقامی اخبارات میں چھپنے والے بیانات جن کے مطابق ہزار گنجی میں انار کے…
وحدت نیوز(کوئٹہ) ایم ڈبلیوایم میڈیاسیل کوئٹہ سے جاری کردہ بیان میں رکن بلوچستان اسمبلی آغا سید محمد رضا رضوی نے کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین ایک ملک گیرسیاسی جماعت ہے۔ جو قوم، برادری اور ذات کے امتیازات سے بالاترہوکرپاکستان…
وحدت نیوز(کوئٹہ) ایم ڈبلیو ایم کے ترجمان نے جا ری کردہ اپنے ایک بیان میں کہاکہ مجلس وحدت مسلمین کے نو منتخب کونسلر کر بلائی رجب علی ،حلقہ 10 کے کونسلر عبا س علی ہزارہ، حلقہ 12 کے کو نسلر…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضارضوی  نے پیر کے روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پاسپورٹ آفس کے مرکزی دفتر کا ہنگامی دورہ کیا۔ بلوچستان اسمبلی کے رکن نے پاسپورٹ آفس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کیساتھ…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree